مراجع تقلید و علماء نے22 بهمن کے جلوس میں شرکت کی
رسا نیوزایجنسی - حوزه علمیه قم کے مراجع تقلید و علماء نے مختلف طبقے کی عوام کی طرح اج 22 بهمن کے جلوس میں شرکت کی .
رسانیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حوزه علمیه قم کے مراجع تقلید و علماء بھی مختلف طبقے کی عوام کے شانہ بشانہ اج 22 بهمن کے جلوس میں چلے .
اس رپورٹ کے مطابق ، حضرات آیات ناصر مکارم شیرازی، حسین نوری همدانی وعبدالله جوادی آملی، رضا استادی، ابراهیم امینی، عباس کعبی، مسلم ملکوتی، حوزات علمیه کےمدیر مرتضی مقتدایی ، حجج الاسلام و المسلمین هادوی تهرانی، قم کے امام جمعه محمد سعیدی ، محسن غرویان، محمودرضا جمشیدی اور مجمع مدرسین کے ارکان اور دیگر افراد نے اس جلوس میں شرکت کی .
قابل ذکر ہےکہ مجلس شورای اسلامی کے سربراہ ڈاکٹرعلی لاریجانی بھی اج شھر قم کی عوام کے ساتھ جلوس میں موجود تھے اور اپ نے حرم مطهر حضرت معصومه(س) میں تقریر کی .
ختم خبر - رسا نیوز ایجنسی