ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
 
 
 
 
ViewArticlePage
 
 
  • مآخذ: مآخذ: ابنا خصوصی print یوم شہادت: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت   
  • 2010-02-16 22:43:9  
  • CountVisit : 453  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • 010/02/15مآخذ: مآخذ: ابنا خصوصیprint

    یوم شہادت:
    حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت

    آج یوم شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے پورے ایران میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے

    اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میںرسول اسلام صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی عزاداری کے بعد کل رات سے ہی حضرت امام رضا علیہ السلام کی عزاداری کا آغاز ہو گیا تھا۔

    شہر مشہد مقدس میں آپ کے روضہ اقدس میں آج صبح سے ہی مشہد کے اطراف سے ماتمی دستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا اور روضہ مبارک میں اس وقت بھی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

    ایک اور مقدس شہر قم میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے میں، دارالحکومت تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم اور حضرت امام خمینی کے روضوں کے علاوہ مساجد اور امام بارگاہوں میں بھی حضرت امام رضا ع کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ کا رات سے ہی شروع ہو گیا تھا۔

    دریں اثنا عراق، شام اور لبنان سمیت دنیا کے بعض دیگر ممالک میں بھی آج فرزند رسول حضرت امام رضا ع کی یوم شہادت منائے جانے کی اطلاعات ہیں

     
     
  • RelatedArticle
  • مآخذ: ابنا خصوصی print 22 بہمن ـ 11 فروری؛ رہبر انقلاب اسلامی نے 22 بہمن کے روز عوام کے حیرت آفرین حضور کا شکریہ ادا کیا
    مراجع تقلید و علماء نے22 بهمن کے جلوس میں شرکت کی
    رسا کی خصوصی رپورٹ : آیت الله مکارم شیرازی نے اخر ماہ صفر میں بعض خرافاتی اعمال کی انجام دہی سے پرھیز کرنے کی تاکید کی
    اسلامی ایران ثامن الحجج کے سوگ میں عزادارہوا
    مراجع تقلید قم کے دولت کدوں پر شهادت امام رضا کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد کیا گیا
    پیدل انے والےزائرین امام رضا کے روابط عامہ کے ذمہ دار: نوے هزارسے زیادہ زائر پیدل حرم امام رضا تک پہونچے
    آیت الله مکارم شیرازی نے امامزادوں کے سے منسوب مقبرے بنانے سے اگاہ کیا
    آیت الله نوری همدانی: دشمنوں کے زنگ الود حربے ایران سے مقابلے میں بے اثر ہیں
    آیت‌الله نوری همدانی : 22 بھمن سامراج کے لئے غم اور ایرانی عوام کے لئے خوشی کا ہے
    علمائے شیعہ کی بےحرمتی کی انتہا؛
    العربیہ کا بی بی سی اسٹائل: عراق کے لئے مرجع تقلید بنانے کی دوڑ میں العربیہ ویب سائٹ بھی شامل
    مشرقی افریقی شیعیان اہل بیت (ع) کا دو روزہ اجتماع ختم
    نوری المالکی: تکفیری گروہ اور صدام کے باقیات عراق میں بدامنی کے ذمہ دار ہیں
    غیرملکی طاقتيں تفرقہ پھیلارہی ہیں
    شیعہ نمازگزاروں پر حکومت کا دباؤ بدستور جاری ہے
    نہدام جنت البقیع:
    سامرا میں دو سال بعد شیعیان اہل بیت (ع) کی نماز جمعہ
    اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
    آیت‏اللہ ہاشمی رفسنجانی: آیت‏اللہ خامنہ‏ای کی مثال نہیں 
    FirstName :
    LastName :
    E-Mail :
     
    OpinionText :
    AvrRate :
    %0
    CountRate :
    0
    Rating :